26 جنوری 2015
وقت اشاعت: 23:38
کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی،ملزم ہلاک
جیو نیوز - کراچی.........لیاری کےعلاقےبہارکالونی میں رینجرزکی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ملزم کاتعلق گینگ وارسےتھا۔ رینجرز کےترجما ن کے مطابق لیاریمیں کارروائی کے دوران مارا جانے ملزم4افرادکےقتل میں ملوث تھا۔ملزم بھتہ خوری اورڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا۔