تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:55

ٹانک میں مظاہرین کی گرفتاری پر احتجاج کے دوران کشیدگی

جیو نیوز - ٹانک........ٹانک میں مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران کشیدگی پھیل گئی۔ پولیس نےمظاہرین کو منتشر کرنے کےلیے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی۔ ضلع ٹانک میں گزشتہ روز لوڈشیڈنگ کیخلاف پُرتشدد احتجاج کے الزام میں گرفتاریوں پر شہری ایک بار پھر مشتعل ہوگئے۔ مظاہرین نے ایک بار پھر کشمیر چوک پر جمع ہوکر دھرنا دیا ۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.