27 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:56
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی
جیو نیوز - کراچی........نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی۔نیو کراچی میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کو بجھانے کے لئے 5 گاڑیاں روانہ کی گئی۔ جنہوں نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ حکام کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔