27 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:19
داعش نے حافظ سعید خان کوپاک افغان خطے کا کمانڈر مقررکردیا
جیو نیوز - لندن......داعش نے حافظ سعید خان کو افغانستان پاکستان خطے کا کمانڈر مقررکردیا ہے،برطانوی میڈیا کے مطابق طالبان کے سابق ترجمان حافظ سعید خان کو کمانڈربنایا گیا ہے،حافظ سعید خان اس سے قبل طالبان سے منحرف ہو گئے تھے۔اور داعش میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔