تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:24

احمدچنائےکے گھر پر چھاپے سے متعلق علم نہیں،کراچی پولیس چیف

جیو نیوز - کراچی........کراچی پولیس چیف غلام قادرتھیبونے کہا ہے کہ احمدچنائےکے گھر پر چھاپے سے متعلق علم نہیں،اس معاملے پر کسی نے مجھ سے شکایت نہیں کی،ایڈیشنل آئی جی غلام قادرتھیبوکا مزید کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں میں جرائم پیشہ افرادہیں،پولیس والے بھی کبھی جرائم کرتے ہیں جنہیں ہم گرفتار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسی پارٹی کےنہیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہیں،جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.