تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:37

کراچی: اغوا کاروں نے والد سے 20 لاکھ روپے تاوان مانگا،لاریب

جیو نیوز - کراچی..........کراچی میں بازیاب ہونے والے مغوی لاریب کا کہنا ہے کہ اغوا کرنے والوں نے والد سے 20لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لاریب کا مزید کہنا تھا کہ رات ساڑھے 3بجے دوسری عمارت میں منتقل کیا گیا،ملزمان مجھے چھوڑ کر خود چلے گئے تھے،کچھ دور پیدل چلنے کے بعد رینجرز کی گاڑی نظر آئی تو انہیں تفصیلات بتائی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.