تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:41

کراچی اسٹاک مارکیٹ نے نیا رکارڈ قائم کردیا

جیو نیوز - کراچی .......کراچی اسٹاک مارکیٹ نے نیا رکارڈ قائم کردیا۔آج 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 34ہزار 538پوائنٹس کی سطح پر بندہوا۔ جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں 72 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.