تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:57

کراچی:فیکٹری مالک کوقتل کرنےکے ملزم کا 14روزہ ریمانڈ

جیو نیوز - کراچی.........کراچی میں فیکٹری مالک کوقتل کرنےکے ملزم کی آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی ہوئی۔عدالت نے ملزم کو14 روزہ ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔ملزم نے عدالت میں بیان دیا کہ قتل نہ کرنے پر مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں، جنہوں نے مجھ سے قتل کرایا انہیں بھی گرفتار کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.