تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:42

کراچی: ماڑی پور میں ٹریفک حادثہ ، 2 افراد ہلاک، 8 زخمی

جیو نیوز - کراچی .....کراچی کے علاقے ماری پور میں ٹرالر نے ہائی روف کو ٹکر ماردی،حادثے میں بچی سمیت 2افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔کراچی کے علاقے ماری پور میں تیز رفتار ٹرالر نے ہائی روف کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور2 خواتین سمت 8 افرادزخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.