تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:12

شمالی وزیرستان : تحصیل شوال میں ڈرون حملہ،6افراد ہلاک

جیو نیوز - شمالی وزیرستان........... شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئیں ہیں۔ ڈرون طیارے نے 2 میزائل فائر کیے۔ حملے میں گاڑی اور گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.