28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:45
کراچی:مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس، دکانیں ،کاروبار بند ہونا شروع
جیو نیوز - کراچی.........کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس، دکانیں اورکاروبار بند ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کراچی میں بہادر آباد، شرف آباد، طارق روڈ، پی آئی بی کالونی سمیت دیگرعلاقوں میں دکانیں پٹرول پمپس اور کاروبار بند ہونا شروع ہوگیا ہے۔ فوری طور پر اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔