28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:1
کراچی:ماڑی پور سے ملنے والی لاش ایم کیو ایم کارکن کی تھی
جیو نیوز - کراچی........کراچی کے علاقے ماڑی پور کی مشرف کالونی سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سہیل احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقتول سہیل احمد ایم کیو ایم کا کارکن تھا۔