تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:50

خان صاحب نے جھوٹ بولنے کے تاریخی ریکارڈ قائم کردیے ،پرویز رشید

جیو نیوز - اسلام آباد......وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ خان صاحب!آپ نے جھوٹ بولنے کے تاریخی ریکارڈ قائم کردیے ہیں،آپ کو حق اور سچ سکھانے کے لیے بھی جہاد کرنا پڑے گا ۔پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف دنیا کے مستند معاشی اداروں نے کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.