تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:50

تحریک انصاف کے علما و مشائخ کنونشن میں توہین آمیز خاکوں کی مذمت

جیو نیوز - اسلام آباد.........تحریک انصاف کے زیر اہتمام علما و مشائخ کنونشن منعقد ہوا۔کنونشن میں مشترکہ قرارداد منظور کی گئی جس میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی مذمت کی گئی۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیر اعظم نواز شریف عالمی سطح پرانبیائے کرام کی گستاخی کے خلاف قانون سازی کے لیے کردار ادا کریں، فرانس کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا جائے، معاملے پراو آئی سی کا اجلاس طلب کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.