تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:6

کسان کوخوشحال بنانے کیلئےبغیر سود قرضے دینے ہوں گے،سراج الحق

جیو نیوز - اوکاڑہ ........امیر جماعت ِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کسان کوخوشحال بنانے کےلیےبغیر سود قرضے دینے ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے راجووال میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ مجھے موقع ملاتوانگریزوں کی دی ہوئی جاگیریں کاشتکاروں میں تقسیم کروں گا، ایسا پاکستان بناؤں گا جو میرے بچوں کا استحصال نہ کرسکے، نوازشریف اور شہبازشریف شہزادے ہیں جو غریبوں کے مسائل نہیں سمجھتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.