28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:10
مہاجر رابطہ کونسل کی ایم کیوایم کے یونٹ انچارج کے قتل کی مذمت
جیو نیوز - کراچی..........مہاجر رابطہ کونسل نے ایم کیوایم کے یونٹ انچارج سہیل احمد کے قتل کی مذمت کی ہے۔مہاجر رابطہ کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور ایک ایک کارکن کے غم میں برابر کے شریک ہیں،مہاجروں کے ماورائے عدالت قتل پر صوبائی حکومت خاموش ہے۔