تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:10

کل کاروباری مراکزبندرہیں گے،چیئرمین سندھ تاجراتحاد

جیو نیوز - کراچی........متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے یونٹ انچارج سہیل احمد کے قتل پر کل پر امن یوم سوگ منانے کے اعلان پر چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے یوم سوگ کی حمایت کرتے ہیں، اس حوالے سے کل شہر کے تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.