تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:26

کراچی: فقیرا گوٹھ میں رینجرز کی کارروائی،غیرملکی جاسوس گرفتار

جیو نیوز - کراچی.......رینجرز نے کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں کارروائی کرکے ایک غیرملکی جاسوس کو گرفتار کیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار غیر ملکی جاسوس سے لیپ ٹاپ، ہارڈڈرائیوز اور حساس دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.