تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:30

وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے کارکن سہیل احمد کے قتل کا نوٹس لے لیا

جیو نیوز - اسلام آباد..........وزیراعظم نوازشریف نے ایم کیو ایم کے کارکن سہیل احمد کے قتل کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نوازشریف نے احکامات جاری کئے ہیں کہ قتل کے واقعے کی تحقیقات کرکے فوری رپورٹ پیش کی جائے۔وزیراعظم نوازشریف نے ایم کیوایم کے رہنما سینیٹر بابر غوری فون کرکے یقین دہانی کرائی ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل میں جو بھی ملوث ہے اس سےسختی سے نمٹا جائے گا،جو اہلکار ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہیں ان سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.