تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:46

جامعہ کراچی کے تحت کل ہونے والے تمام پرچے ملتوی

جیو نیوز - کراچی......... جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ارشد اعظمی نے اعلان کیا ہے کہ جامعہ کراچی کے تحت کل ہونے والے تمام پرچے ملتوی کردیے گئے ہیں۔ ناظم امتحانات نے اپنے اعلامیے میں مزید کہا ہے کہ ملتوی کئے گئے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.