جیو نیوز - گوادر.......گوادر میں ایئرپورٹ روڈ پر سوک سینٹر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے سے سوک سینٹر کے شیشے ٹوٹ گئے،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔