تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:24

سہیل احمد کا قتل،وزیرداخلہ نے آئی جی ،ڈی جی رینجرز سے رپورٹ طلب کرلی

جیو نیوز - اسلام آباد.........وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ایم کیو ایم کے کارکن سہیل احمد کے قتل پر آئی جی پولیس اور ڈی جی رینجرز سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ چوہدری نثار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کارکن کے قتل پر ایم کیوایم سے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں، ماورائے قانون کسی کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.