تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:40

سندھ میں کل تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے،وزیرتعلیم

جیو نیوز - کراچی.........وزیرتعلیم سندھ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں کل تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے،وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو کا مزید کہنا ہے کہ امید ہے بچوں کو اسکول جانے سے نہیں روکا جائے گا،امید ہے کہ بچوں کی پڑھائی میں خلل نہیں ڈالا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.