تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:56

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی و ملحقہ اداروں میں نرسنگ کے پرچے ملتوی

جیو نیوز - جامشورو........لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اور اس کے ملحقہ اداروں میں کل ہونے والے نرسنگ کے پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔لیاقت میڈیکل یونی ورسٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.