تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:14

پشاور ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کیس کی سماعت

جیو نیوز - پشاور ......... پشاور ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کیس میں وزارت داخلہ، وزارت دفاع، پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی اور مہمند ایجنسی کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کر لی۔ پشاور ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ، وزارت دفاع، پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی اور مہمند ایجنسی کو نوٹسز جاری کئے اور 26 فروری تک ان سے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ طلب کی۔ عدالت نے حراستی مرکز کوہاٹ کے حکام سے بھی رپورٹ طلب کرلی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.