تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 نومبر 2015
وقت اشاعت: 17:47

کوئٹہ: مری ہائوس کوئٹہ میں فراریوں کےہتھیار ڈالنے کی تقریب

جیو نیوز - کوئٹہ....... مری ہائوس کوئٹہ میں فراریوں کےہتھیار ڈالنے کی تقریب ہوئی جس میں کوہلو اورہرنائی سے تعلق رکھنےوالےچار فراری کمانڈروں نے24ساتھیوں کےہمراہ ہتھیار ڈال دئیے۔

ہتھیار ڈالنےوالے کمانڈروں میں نیالو خان، دوستین، عرضےاور صوبیدار خان شامل ہیں۔ فراریوں نےہتھیار مری قبیلے کےسربراہ نواب جنگیز خان مری کےسامنے ڈالے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.