تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 نومبر 2015
وقت اشاعت: 20:4

آئی ایس پی آر کا بیان، رضا ربانی کا حکومت کو مشورہ

جیو نیوز - اسلام آباد........چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے آئی ایس پی آر کے بیان کے پس منظر میں وفاقی حکومت مشورہ دیا ہے کہ وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان اور خارجہ پالیسی پرپارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بلائیں۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹ کا ان کیمرا اجلاس منعقد کر کے نیشنل ایکشن پلان اور خارجہ پالیسی کے بارے میں بتایا جائے اور ضرورت ہو تو خارجہ پالیسی اورنیشنل ایکشن پلان پالیسی پر نظر ثانی کی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.