تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 مئی 2016
وقت اشاعت: 21:20

وسیم اختر گھانچی پاڑہ سےصفائی مہم شروع کیے بغیر نائن زیرو چلے گئے

جیو نیوز - کراچی ......متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی صفائی مہم جاری ہے،نامزد میئر وسیم اختر کو گھانچی پاڑہ میں مہم کا آغاز کرنا تھا لیکن انہیں نائن زیرو طلب کرلیا گیا۔

ایم کیو ایم کے نامزد مئیر وسیم اختر نے گھانچی پاڑہ میں صفائی مہم کا آغاز کرنا تھا، لیکن وہ مہم شروع سے ہونے سے قبل ہی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو روانہ ہوگئے۔

چیئرمین یونین کونسل 23 سلطان محمود کے مطابق وسیم اختر کو ایمریجنسی کال پر نائن زیرو طلب کیا گیا ہے، حکومت کی جانب سے صفائی مہم میں کوئی تعاون نہیں کیا جارہاہم اپنے وسائل کو بروئے کار لاکر کام کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.