24 مئی 2016
وقت اشاعت: 15:18
کراچی: ایم کیو ایم نے کراچی صفائی مہم ملتوی کر دی
جیو نیوز - کراچی....ایم کیو ایم کی طرف سے چلائی جانے والی کراچی صفائی مہم کو ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج سے صفائی مہم نہیں چلائی جائے گی۔
کارکنوں کی گرفتاری اوررہنماؤں کے بیرون ملک جانے کی وجہ سےمہم ملتوی کی گئی۔ صفائی مہم 10مارچ سےشروع کی گئی تھی۔