تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:10

لاہور : شہریوں نے دو مبینہ ڈاکو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیئے

جیو نیوز - لاہور .....لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں شہریوں نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کے مطابق پکڑے جانے والے دونوں ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔

اسلام پورہ مین بازار میں راہگیر کو لوٹ رہے تھے کہ شہریوں نے پکڑ لیا ،شہریوں نے پکڑنے کے بعد دونوں کو تشددکا نشانہ بھی بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.