تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:32

پشاور موٹروے پر دھماکے کے زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل

جیو نیوز - پشاور…پشاورمیں موٹروے پرٹول پلازاکے قریب دھماکے میں زخمی ہونے والے تین افرادکولیڈی ریڈنگ اسپتال لایاگیا۔زخمیوں میں دومرداورایک خاتون شامل ہیں۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق تینوں افرادکوجسم کے مختلف حصوں پرزخم آئے،تاہم ان کی حالت خطرے سے باہرہے۔اس موقع زخمی افرادکے عزیزواقارب بھی بڑی تعدادمیں اسپتال میں موجودتھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.