تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2012
وقت اشاعت: 13:47

پشاور ،مکان کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق، ماں زخمی

جیو نیوز - پشاور … پشاور میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور ماں زخمی ہوگئی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق فقیر آباد کے علاقہ میں مکان کی چھت اچانک گر پڑی۔ ملبہ تلے ایک خاتون اور اس کا بچہ دب گئے۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت دونوں کو ملبے سے نکالا۔تاہم مرتضی نامی بچہ جاں بحق ہوچکا تھا۔ خاتون کا نام خاپیرے بتایا گیا ہے جسے زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.