تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2012
وقت اشاعت: 17:54

خراب صورتحال، پاکستان نے زائرین کو شام جانے سے روک دیا

جیو نیوز - اسلام آباد…پاکستان نے شام میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال پر اپنے شہریوں، خاص طورپرزائرین کووہاں جانے سے روک دیاہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ شام میں امن و امان کی صورت حال بگڑنے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستانی افرادوہاں جانے سے گریز کریں۔ ترجمان نے کہاکہ شام میں پہلے سے موجود پاکستانی افراد کو وہاں پاکستانی سفارتی دفاتر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اس سلسلہ میں فون نمبر 003116132694-95 فائیو پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.