تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2012
وقت اشاعت: 20:19

شکار پور میں زمین کا تنازع 13 افراد کو نگل چکا

جیو نیوز - شکار پور…شکار پور میں دو قبائل میں زمین کے تنازع نے ایک سال کے اندر 13 افراد کو نگل لیا ،آج بھی ایک بچہ سمیت 5 افراد اسی تنازع کی بھینٹ چڑھ گئے سدھایو اور ڈاھانی برادری کے درمیان زمین کا تنازع طول پکڑ گیا ایک سال کے دوران 13 لوگوں کی جانیں ظائع ہو گئی ہیں ۔پولیس کے مطابق آج دونوں برادری اسی تنازع پر دوبارہ لڑ پڑے اور دونوں نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔ بے لگام آندھی گولیوں کی زرد میں سدھایو برادری کے 3 افراد اورڈاھانی برادری کا ایک شخص جان کی بازی ہا گئے جبکہ معصوم راہ گیر بچہ بھیبے رحم گولیوں کی زد میں آگیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.