تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:45

کراچی:خیابان شمشیر میں کریکر حملہ،ایک شخص زخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے خیابان شمشیر کے قریب ایک کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر کے قریب کریکر سے حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حملے میں ایک شخص زخمی جبکہ ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.