تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:22

دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

جیو نیوز - پشاور …دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔فلڈ سیل پشاور کے مطابق دریائے کابل میں ورسک کے مقام پر پانی کا بہاوٴ 32 ہزار 140 جبکہ نوشہرہ کے مقام پر پانی کا بہاوٴ 52 ہزار 5سو کیوسک ریکارڈ کیاگیا ہے۔ اٹک خیر آباد کے مقام پر دریائے سندھ میں بھی نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ صوبے میں دیگر دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.