تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:54

وہاڑی : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دو فرار

جیو نیوز - وہاڑی…وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ماڈل ٹاوٴن کے علاقے میں تین ڈاکو ایک شہری سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرا ر ہورہے تھے ،پولیس کے روکنے پر ڈاکووٴں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس پر پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.