تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2012
وقت اشاعت: 11:27

ہنگو: شدت پسندوں کیخلاف کارروائی،14شدت پسند ہلاک

جیو نیوز - ہنگو… شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں 14ہلاک ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے کہنا ہے کہ اپر اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کیخلاف کارروائی میں14شدت پسند ہلاک کر دیئے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.