تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2012
وقت اشاعت: 18:7

وزیراعظم راجا پرویز اشرف سے وفاقی وزیر قانون فاروق نائیک کی ملاقات

جیو نیوز - اسلام آباد … وزیراعظم راجا پرویز اشرف سے وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔وزیراعظم ہاوٴس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں فاٹا میں مقامی حکومتوں اور انسداد دہشت گردی کے حوالے سے قانونی امور پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم اور وفاقی وزیر قانون کے درمیان ملاقات میں بجلی اور گیس چوری کی روک تھام کیلئے مسودہ قانون پر بھی بات چیت کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.