تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جولائی 2012
وقت اشاعت: 18:48

بھارتی سفیر شرت سبھر وال کی پاکستانی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات

جیو نیوز - اسلام آباد… بھارتی سفیر شرت سبھر وال نے پاکستانی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات کی ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔واضح رہے کہ بھارتی وزیر خارجہ ستمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.