تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:49

لاہور: ڈاکو جیولری شاپ سے لاکھوں کے طلائی زیورات لوٹ کر فرار

جیو نیوز - لاہور…لاہور میں اسلام پورہ کے علاقے میں دو ڈاکو جیولری شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ کر لے گئے۔ اسلام پورہ حیدر روڈ پر واقع جیولری شاپ میں دو مسلح ڈاکو گھس آئے اور دکان کے مالک وسیم کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر 10 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ کر لے گئے۔ دکان کے مالک نے فوری پولیس کو اطلاع دی جن نے موقع پر پہنچ نامعلوم ڈا کووٴں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ وقوعیکے بعد تاجروں نے احتجاجاً ًدکانیں بند کر دیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.