تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 3:16

لاہور:ہیوی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی ،مختلف علاقوں میں بجلی بند

جیو نیوز - لاہور. .. .لاہورمیں کالا شاہ کاکو کے قریب ہیوی ٹرانس میشن لائن میں فنی خرابی کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔واپڈا ذرائع کے مطابق گوال منڈی،گلبرگ،ماڈل ٹاوٴن،راوی روڈ ،گرین ٹاوٴن میں بجلی بندہے جبکہ اندرون شہر،گڑھی شاہو،سمن آباد،مسلم ٹاوٴن میں بھی بجلی غائب ہے۔ اچھرہ اور کینٹ کے مختلف علاقوں میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جبکہ شیخوپورہ اور قصور کے کچھ علاقے بھی متاثرہوئے ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.