تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 6:2

خیرپور:کینال میں 20فٹ چوڑا شگاف ، 4دیہات زیر آب

جیو نیوز - خیرپور .. . . خیرپور کے قریب کینال میں 20فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، جس سے 4دیہات زیر آب آگئے۔ذرائع کے مطابق گمبٹ کے قریب رات گئے فیڈر کینال میں 20فٹ چوڑا شگاف پڑگیا اورپانی4 دیہات میں داخل ہوگیا جبکہ کئی ایکٹر پر کاشت فصلیں بھی پانی میں ڈوب گئی جس سے کسانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہونے کاخدشہ ہے تاہم ابھی تک شگاف کو پْر کرنے کے لئے محکمہ انہار کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے اور لوگ اپنی مدد آپ کے تحت شگاف کو پْر کرنے میں مصروف ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.