تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:37

کراچی میں موسم ابرآلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

جیو نیوز - کراچی… آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی ابر آلود اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32 سے 34ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب66فیصد ہے ۔ کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 20 سے 24کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.