تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 11:58

کراچی،چینی قونصل خانے پر دھماکے کا مقدمہ درج

جیو نیوز - کراچی… کراچی میں چینی قونصل خانے پر بم دھماکے کا مقدمہ بوٹ بیسن تھانے میں درج کر لیا گیا ہے ۔ کراچی ایس ایچ او بوٹ بیسن کے مطابق کراچی کلفٹن بلاک 4 میں واقع چینی قونصل خانے کے قریب ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ بوٹ بیس تھانے میں پولیس کے سب انسپکٹر واجد حسین کی مدعیت میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ دھماکے میں ایک رینجرز کے اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوئے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.