تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:27

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

جیو نیوز - کراچی… آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32 سے 34ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب62فیصد ہے ۔ کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں10 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.