تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:40

لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر تعینات

جیو نیوز - اسلام آباد …لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ناصر خان جنجوعہ کو 4اکتوبر 2011کولیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر وائس چیف آف جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹر بنایا گیا تھا۔جبکہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر لیفٹینٹ جنرل آغا عمر فاروق21جولائی کوملازمت سے ریٹائرڈ ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.