تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جولائی 2012
وقت اشاعت: 8:1

سینیٹ کا اجلاس جمعہ کوطلب

جیو نیوز - اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا ہے۔صدارتی ترجمان کے مطابق صدر زرداری کی طرف سے بلایاگیااجلاس ایوان بالا کا 84 واں اجلاس ہو گا جس میں معمول کی قانون سازی کے ساتھ عوامی اہمیت کے معاملات پر بحث کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.