تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جولائی 2012
وقت اشاعت: 12:12

باجوڑ ایجنسی، سالارزئی پشت بازار میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

جیو نیوز - خار… باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سالار زئی کے ہیڈکوارٹرز پشت بازار میں بازار میں دھماکا ہو اہے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص ہلاک اور 5زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیاجارہا ہے اور موقع پر سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ مقامی افراد نے اپنی مددآ پ کے تحت امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.