دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
اس نے دانتوں سے بحری جہاز کھینچ لیا
دانتوں سے بحری جہاز کو کھینچنے کا ریکارڈ اوماہیناپیو کے پاس ہے۔ اومار کا تعلق روس ہے اور انہوں نے دانتوں سے ایک رسے کی مدد سے756 ٹن وزنی بحری جہاز 15 میٹر یعنی 492 فٹ تک کھینچا۔ یہ...
سب سے اونچی مقدس چوٹی
بدھ متوں کی مقدس جگہ لیکراش چوٹی جو کہ تبت میں واقع ہے سب سے اونچی مقدس جگہ تصور کی جاتی ہے، اس کی اونچائی تقریباً 53 کلومیٹر ہے، یہ چوٹی ہندومذہب میں بھی مقدس سمجھی جاتی ہے۔
دنیا کا سب سے لمبا گھوڑا
دنیا کے سب سے لمبےگھوڑے کا نام گولیاتھ ہے جو امریکی کمپنی پریفرٹ مینوفیکچرنگ کے مالک کے پاس ہے۔ جس کا نام پرنس جارڈن ہے۔ اس گھوڑے کا قد 6 فٹ 5 انچ ہے اور یہ روزانہ 22.6 کلوگرام گھا...
ساڑھے چار لاکھ سال پرانے ہاتھی کے دانت
2005 میں چین کے ماہر آثار قدیمہ نے شمالی صوبہ سانکسی سے کم از کم سازھے چار لاکھ سال قدیمی ہاتھی کے دانتوں کا جوڑا دریافت کرکے حیران کن کامیابی حاصل کی۔
میت کے منہ سے آگ کے شعلے
2005 میں مندرہ کے نواحی قصبہ ساکن کالا پھڈا کا رہائشی محمد عاشق جو مندرہ بازار میں دکان کرتا تھا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگیا۔ متوفی کی نماز جنازہ کے بعد جب اس کی میت کو لحد میں...
چھ ٹانگوں والا کتا
2005ئ میں ملائیشیا کے ایک گائوں میں چینی بدھ مندر کے پاس سویا ہوا ایک ایسا کتے کا بچہ ملا جس کی 6 ٹانگیں ہیں۔ لوگوں نے اس کو نیک شگون قرار دے کر اس کی دیکھ بھال شروع کردی ہے۔ ترش م...
سب سے بوڑھا درخت
دنیا کا سب سے بوڑھا درخت امریکی ریاست کیلی فورنیا میں واقع ہے۔ ریکارڈ کے مطابق صنوبر کا یہ درخت 4٫733 سال پرانا ہے۔ یہ درخت ڈاکٹر ایڈمنز سکل مین نے سفید پہاڑوں میں 1957 میں ڈھونڈا۔
سب سے چھوٹا کتا
دنیا کے سب سے چھوٹے کتے کا نام ٹائنی نپوچیو ہے، یہ کتا لینڈ اسکیلز کے پاس ہے جن کا تعلق امریکہ ہے۔ اس کتے کی لمبائی صرف 8 انچ ہے۔ قد کے حساب سے دنیا کے سب سےچھوٹے کتے کا نام وائٹی...
سب سے مہنگی پھپھوندی
دنیا میں سب سے مہنگی پھپھوندی نومبر 2002ئ میں 35 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی۔ اس کا وزن ایک کلو گرام تھا اور اسے فرانس کے ایک باورچی ایلین گرائوڈ نے تیار کیا تھا جبکہ اسے ایک امریکی ہ...
سب سے بڑا کیک
سب سے بڑا شادی کا کیک امریکہ کے ایک ہوٹل موہی گان سنگ میں باورچیوں نے بنانا جس کا وزن 6٫818.40 کلوگرام تھا۔ اس کیک کو 8 فروری 2004 میں انگلینڈ میں ایک شادی کی تقریب میں نمائش کے لی...
سماجی رابطہ